PLD 20I0 LAH 206 ماں ان چار صورتوں میں بچے کی کسٹڈی سے محروم ہوسکتی ہے
ماں ان چار صورتوں میں بچے کی کسٹڈی سے محروم ہوسکتی ہے ۔ 1-اگر وہ دوسری شادی کر لیتی ہے 2-اگر وہ شہر سے دور گاؤں میں رہتی ہے 3 – اگر وہ غیر اخلاقی زندگی گزار رہی ہو 4- اگر وہ بچے کی ٹھیک طرح دیکھ بھال نہ کر رہی ہو PLD 20I0 LAH […]